مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10304
باب: ’’زمین سے جو کچھ بھی نکلے اس پر زکوٰۃ ہے‘‘
في كل شيء أخرجت الأرض زكاة
حدیث نمبر: 10304
١٠٣٠٤ - حدثنا وكيع عن أبي حنيفة عن حماد عن إبراهيم قال: في كل شيء أخرجت الأرض زكاة حتى في عشر دستجات: (دستجة) (١) (بقل) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں کہ جو چیز زمین سے نکلے اس پر زکوٰۃ ہے۔ یہاں تک کہ دس بنڈل پر (سبزیوں کے) ایک بنڈل سبزی ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ص]: (نفل) وفي [ب]: (قبل).