مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11011
باب: بنو ہاشم کو صدقہ (زکوٰۃ) دینا جائز نیںی ہے
(من قال لا تحل الصدقة على بني هاشم)
حدیث نمبر: 11011
١١٠١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن محمد بن زياد عن أبي هريرة (عن) (١) النبي ﷺ أنه أتي بتمر من تمر الصدقة، فتناول الحسن بن علي تمرة فلاكها في فيه فقال له رسول اللَّه ﷺ: "كخ كخ أنا لا تحل لنا الصدقة" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس صدقات (زکوٰۃ) کی کھجوریں آئیں تو حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ نے اس میں سے ایک کھجور لے کر منہ میں چبانا شروع کر دی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو (پیار سے) ڈانٹا اور فرمایا: کخ کخ، ہمارے لئے صدقہ حلال نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ب، ح، ز]: (إن).