مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10147
باب: اگر کسی کے پاس سو درہم اور دس دینار ہوں ان پر زکوٰۃ کا بیان
في الرجل (تكون) عنده مائة درهم وعشرة دنانير
حدیث نمبر: 10147
١٠١٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن عبيدة قال: سألت إبراهيم عن رجل له مائة درهم [وعشرة دنانير؟ قال: يزكي من المائة (بدرهمين) (١) (ونصف) (٢) و (من) (٣) الدنانير (بربع) (٤) دينار.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبیدہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے سوال کیا کہ اگر کسی کے پاس سو درھم اور دس دینار ہوں تو اس پر کتنی زکوٰۃ ہے ؟ آپ نے فرمایا : سو دراہم میں اڑھائی درہم اور دینار میں ربع دینار زکوٰۃ ادا کرے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ك، ز، ح]: (درهم).
(٢) سقط من [هـ].
(٣) ساقطة من [أ] وفي [ب]: (بياض).
(٤) في [أ، ب، ك، ز، ح]: (ربع).