مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10935
باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد {وَیَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ}(زکوٰۃ ادا نہیں کرتے) کا بیان
قوله (تعالى): ﴿ويمنعون الماعون﴾
حدیث نمبر: 10935
١٠٩٣٥ - حدثنا وكيع عن سلمة بن (نبيط) (١) عن الضحاك قال: الزكاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ اس سے مراد زکوٰۃ ہے۔
حواشی
(١) في [ك]: (نبيك)؛ وفي [ص]: (بنيط).