مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10872
باب: کھجوروں کا تخمینہ کب لگایا جائے گا؟
ما قالوا في (الخرص) متى يخرص التمر
حدیث نمبر: 10872
١٠٨٧٢ - فقال: وقال ابن شهاب: أمر النبي ﷺ أن يخرص خيبر حين (طاب) (١) (٢) أول التمر (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا کہ خیبر والوں کیلئے تخمینہ لگایا جائے جب ان کی پہلی کھجوریں پک جائیں۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ز]: (يطيب) وكذلك في [ص]؛ وفي [ك]: (يظهر).
(٢) في [ص] زيادة: (الثمر).