مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10594
باب: زکوٰۃ کو ایک شہر سے دوسرے شہر میں منتقل کرنے کو بعض حضرات نے ناپسندیدہ کہا ہے
في الصدقة يخرج بها من بلد إلى بلد: (من كرهه)
حدیث نمبر: 10594
١٠٥٩٤ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حسن، زکوٰۃ کو ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل کرنے کو ناپسند فرماتے تھے۔