مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10926
باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد {وَیَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ}(زکوٰۃ ادا نہیں کرتے) کا بیان
قوله (تعالى): ﴿ويمنعون الماعون﴾
حدیث نمبر: 10926
١٠٩٢٦ - وقال ابن عباس عاريةً المتاع (١).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ عاریت کا سامان مراد ہے۔