مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10663

باب: ’’صدقۃ الفطر میں درہم ادا کرنے کا بیان‘‘

في إعطاء (الدراهم) في زكاة الفطر

حدیث نمبر: 10663
١٠٦٦٣ - حدثنا أبو أسامة عن (زهير) (١) قال: سمعت أبا إسحاق يقول: أدركتهم وهم يعطون في صدقة رمضان الدراهم بقيمة الطعام.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زہیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو اسحاق کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ : ” میں نے اپنے سے پہلے والوں کو پایا کہ وہ صدقۃ الفطر میں کھانے (غلے) کی قیمت دراھم دیا کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (أزهر)، وفي [ك]: (زهر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10663
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 10472»