مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10586
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جو کچھ عشر وصول کرنے والا وصول کرے اسکو بھی زکوٰۃ میں شمار کرے
من قال: يحتسب بما أخذ العاشر
حدیث نمبر: 10586
١٠٥٨٦ - حدثنا ابن (عياش) (١) عن عبد العزيز بن عبد اللَّه عن الشعبي قال ⦗٢٧٧⦘ في الرجل يمر بالعاشر فيأخذ منه، (قال) (٢): يحتسب ما أخذوا منه من زكاة (ماله) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی اس شخص کے بارے میں جو عاشر کے پاس سے گذرے اور وہ اس سے (مال) وصول کرلے، فرماتے ہیں کہ جو کچھ انہوں نے اس سے وصول کیا اس کو اپنے مال کی زکوٰۃ میں شمار کرے۔
حواشی
(١) في [ح]: بياض، وفي [ص، ب]: (عباس).
(٢) سقط من: [أ].
(٣) سقط من: [ص].