مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10590
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ اس مال کو زکوٰۃ میں شمار نہیں کریں گے
من قال: لا (تحتسب) بذلك من زكاتك
حدیث نمبر: 10590
١٠٥٩٠ - حدثنا عمر بن أيوب الموصلي عن جعفر عن ميمون قال: لا يحتسب به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت میمون فرماتے ہیں کہ اس کو زکوٰۃ میں شمار نہیں کیا جائے گا۔