مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10246
باب: ’’جب بکریاں تین سو سے زائد ہو جائیں تو ان پر کیا واجب ہے؟‘‘
في الغنم إذا زادت على (الثلاثمائة) شاة هل فيها شيء؟
حدیث نمبر: 10246
١٠٢٤٦ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: إذا زادت على المائتين واحدة ففيها ثلاث شياه إلى ثلاثمائة، فإذا زادت ففي كل مائة (شاة) (١) (شاة) (٢) و (سقط) (٣) الأربعون.مولانا محمد اویس سرور
حضرت امام زہری فرماتے ہیں کہ جب دو سو سے ایک بکری بھی زائد ہوجائے تو ان پر تین سو تک تین بکریاں ہیں اور اگر بکریاں تین سو سے بھی زائد ہوجائیں تو پھر ہر سو پہ زکوٰۃ ایک بکری ہے، اور چالیس (کا حساب) ساقط ہوجاتا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، خ].
(٢) في [ص]: (ساه).
(٣) سقط من: [ص، ز، ك].