مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10294
باب: ’’وسق کتنا ہوتا ہے؟‘‘
(في الوسق كم هو؟)
حدیث نمبر: 10294
١٠٢٩٤ - (وعن قتادة) (١) عن سعيد بن المسيب قال: الوسق ستون صاعًا.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت قتادہ کے واسطے سے حضرت سعید بن مسیب سے منقول ہے، وہ فرماتے ہیں کہ وسق ساٹھ صاع کا ہوتا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].