مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10686
باب: صدقۃ الفطر کس صاع سے ادا کیا جائے گا
بأي صاع يعطى في صدقة الفطر
حدیث نمبر: 10686
١٠٦٨٦ - حدثنا وكيع عن الربيع عن الحسن قال: يعطي كل قوم (بصاعهم) (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ ہر قوم اپنے ہی صاع سے صدقۃ الفطر ادا کرے گی۔
حواشی
(١) في [أ]: (بضاعتهم).