مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10463

باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ زیورات پر زکوٰۃ نہیں ہے

(من قال: ليس في الحلي زكاة)

حدیث نمبر: 10463
١٠٤٦٣ - حدثنا عبدة بن سليمان عن يحيى بن سعيد قال: سألت (عمرة) (١) عن زكاة الحلي، فقالت: ما رأيت أحدًا يزكيه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرہ سے زیورات پر زکوٰۃ سے متعلق دریافت کیا ؟ انہوں نے فرمایا : میں نے کسی کو نہیں دیکھا جو زیورات کی زکوٰۃ ادا کرتا ہو۔

حواشی
(١) في [ص]: (عمر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10463
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 10278»