مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10418
باب: گھوڑوں پر زکوٰۃ کا بیان
ما قالوا في زكاة الخيل
حدیث نمبر: 10418
١٠٤١٨ - حدثنا سفيان بن عيينة عن عبد اللَّه بن دينار عن سليمان بن يسار عن عراك (بن) (١) مالك عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إنه ليس على المسلم (في عبده ولا فرسه) (٢) صدقة" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : مسلمان پر اس کے غلام اور اس کے گھوڑے میں زکوٰۃ نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ك]: (عن).
(٢) في [أ، ب، ح، ز، ص، ك]: (تقديم وتأخير) (في عبده ولا فرسه).