مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10450
باب: زیورات پر زکوٰۃ کا بیان
(من قال في الحلي زكاة)
حدیث نمبر: 10450
١٠٤٥٠ - حدثنا ابن مهدي عن زمعة عن ابن طاوس عن أبيه قال: في الحلي زكاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن طاؤس اپنے والد (حضرت طاؤس) سے روایت کرتے ہیں کہ زیورات پر زکوٰۃ ہے۔