مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10869
باب: کھجوروں کے تخمینہ لگانے سے متعلق جو ذکر کیا گیا ہے
ما ذكر في (خرص) النخل
حدیث نمبر: 10869
١٠٨٦٩ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قال لي عبد الكريم (وعمرو) (١) بن دينار يخرص النخل والعنب وس لا يخرص الحب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ مجھ سے حضرت عبد الکریم اور حضرت عمرو بن دینار نے فرمایا کہ کھجوروں اور انگوروں کا تخمینہ لگایا جائے گا لیکن دانوں کا تخمینہ نہیں لگایا جائے گا۔
حواشی
(١) في [ص]: (وعمرو).