مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10138
باب: دیناروں پہ کتنی زکوٰۃ ہے اس کا بیان
ما قالوا في الدنانير ما يؤخد منها (في) الزكاة
حدیث نمبر: 10138
١٠١٣٨ - حدثنا (أبو) (١) أسامة عن هشام عن الحسن قال: في عشرين دينارًا نصف دينار.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ بیس دینار پر نصف دینار زکوٰۃ ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ط، هـ].