مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10192
باب: ’’گائے کی زکوٰۃ کتنی ہے اس کا بیان‘‘
في صدقة البقر، ما هي؟
حدیث نمبر: 10192
١٠١٩٢ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ تیس گائے پر ایک تبیع یا تبیعہ ہے اور چالیس پر ایک مسنہ ہے۔