مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11006
باب: مال میں بخل اور خزانے سے متعلق جو مذکور ہے اسکا بیان
ما ذكر في الكنز والبخل (بالحق) في المال
حدیث نمبر: 11006
١١٠٠٦ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن أبي إسحاق عن أبي وائل قال: سمعت عبد اللَّه يقول في قوله تعالى: ﴿سَيُطَوَّقُونَ مَا بَخِلُوا بِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ﴾ [آل عمران: ١٨٠]، قال: (يطوقون) (١) (ثعبانًا) (٢) بفيه (زبيبتان) (٣) (ينهشه) (٤) يقول أنا مالك الذي بخلت (به) (٥) (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو وائل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد { سَیُطَوَّقُوْنَ مَا بَخِلُوْا بِہٖ یَوْمَ الْقِیٰمَۃِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ان کے گلے میں ایک اژدہا کا طوق ڈالا جائے گا، اس کے منہ پر دو سیاہ نقطے ہوں گے، وہ اسے ڈسے گا اور کہے گا: میں تیرا وہی مال ہوں جس میں تو بخل کرتا تھا۔
حواشی
(١) سقط من: [ب، ك].
(٢) في [ك]: (ثعبانان).
(٣) في [أ، ص، ح]: (وسان).
(٤) في [ب]: (تطوقه)؛ وفي [ح]: (نهشه).
(٥) سقط من: [ح].