مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10560

باب: بعض حضرات نے اجازت دی ہے کہ غلام صدقہ ادا کر سکتا ہے

في العبد يتصدق من رخص أن يفعل

حدیث نمبر: 10560
١٠٥٦٠ - حدثنا حفص عن محمد بن (زيد) (١) عن عمير مولى أبي (اللحم) (٢) قال: كنت عبدًا مملوكًا وكنت أتصدق، فسألت النبي ﷺ وكان مولاي ينهاني، أو (سأله) (٣)، فقال: (الأجر) (٤) بينكما (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمیر جو کہ آبی اللحم کے غلام تھے فرماتے ہیں کہ میں غلام تھا اور میں صدقہ کیا کرتا تھا، میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت فرمایا (یا میرے آقا نے آپ سے دریافت کیا) کہ کیا میں صدقہ کرسکتا ہوں جبکہ میرا آقا مجھے روکتا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو تم صدقہ کرو گے اس کا اجر تم دونوں کیلئے ہے۔

حواشی
(١) في [ب]: (يزيد).
(٢) في [ص]: (اللجم).
(٣) في [ح]: (ساله).
(٤) في [ص]: (الاخر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10560
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح، أخرجه مسلم (١٠٢٥) وابن ماجه (٢٢٩٧) والنسائي ٥/ ٦٣ وابن حبان (٣٣٦٠) والحاكم ٣/ ٦٢٣.
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح . »
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1025، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 6676، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2536 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2329، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2297، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 7953، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24495، والطبراني فى «الكبير» برقم: 125، ترقيم محمد عوامة: 10374»