مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10603

باب: بعض حضرات نے زکوٰۃ دوسرے شہر میں منتقل کرنے کی اجازت دی ہے

من رخص أن يرسل بها إلى بلد غيره

حدیث نمبر: 10603
١٠٦٠٣ - حدثنا كثير بن هشام عن جعفر (عن) (١) ميمون قال: كان (يستحب) (٢) أن يرسل بالصدقة إلى أبناء المهاجرين والأنصار الذين بالمدينة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جعفر سے مروی ہے کہ حضرت میمون فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ مدینہ میں رہنے والے مہاجرین اور انصار کی اولاد کو بھیجنا مستحب سمجھا جاتا تھا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ح]: (بن).
(٢) في [ص]: (يستخب).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10603
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 10415»