مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10902
باب: دیہاتیوں پر صدقۃ الفطر ہے کہ نہیں؟
في الأعراب عليهم زكاة الفطر
حدیث نمبر: 10902
١٠٩٠٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء قال: ليس على الأعراب زكاة الفطر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ دیہاتیوں پر صدقۃ الفطر نہیں ہے۔