مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10612
باب: صدقۃ الفطر نماز عید سے قبل ادا کیا جائیگا
زكاة الفطر تخرج قبل الصلاة
حدیث نمبر: 10612
١٠٦١٢ - (و) (١) عن الحجاج عن نافع عن ابن عمر مثله (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ایک اور سند سے بھی اسی کے مثل منقول ہے۔
حواشی
(١) في [ب، ز]: سقطت (و).
(٢) منقطع حكمًا؛ الحجاج مدلس.