مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10859
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جس پر قرض ہو وہ زکوٰۃ ادا نہیں کرے گا
ما قالوا في الرجل يكون عليه الدين، من قال: لا يزكيه
حدیث نمبر: 10859
١٠٨٥٩ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سألت حمادًا عن الرجل يكون عليه الدين وفي (يده) (١) (مال) (٢) أيزكيه؟ قال: نعم (٣) عليه (زكاته) (٤)، ألا ترى أنه ضامن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے دریافت کیا کہ ایک شخص پر کچھ قرض ہے اور اس کے پاس کچھ مال بھی موجود ہے کیا وہ زکوٰۃ ادا کرے گا ؟ آپ نے فرمایا ہاں اس پر زکوٰۃ ہے، کیا آپ نہیں دیکھتے کہ وہ ضامن ہے۔
حواشی
(١) في [ص، ز]: (يديه) وفي [ح]: (رواته) وفي [أ]: (روايه).
(٢) في [ب، ك، ص، ز]: (ماله).
(٣) في [ص] زيادة: (و).
(٤) في [ص]: (زكاه).