مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10929
باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد {وَیَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ}(زکوٰۃ ادا نہیں کرتے) کا بیان
قوله (تعالى): ﴿ويمنعون الماعون﴾
حدیث نمبر: 10929
١٠٩٢٩ - حدثنا ابن إدريس عن سعيد بن عبيد عن علي بن (ربيعة) (١) عن ابن عمر قال: هو الذي لا يؤدي حقه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وہ (مال) ہے جس کا حق ادا نہ کیا جائے۔
حواشی
(١) في [ح]: (زمعة).