مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10696
باب: غیر مسلموں کو زکوٰۃ دینے کا بیان
ما قالوا في الصدقة في غير (أهل) الإسلام
حدیث نمبر: 10696
١٠٦٩٦ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن زهير عن (عبد) (١) الكريم (عن عكرمة) (٢) قال: لا تصدق على اليهود (ي) (٣) والنصراني بنفقة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ یہود و نصاریٰ کو نفقہ (خرچے) کے طور پر صدقہ نہ دو ۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) سقط من: [أ، ح].
(٣) سقط من: [ف، هـ].