مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10780
باب: یہ باب ہے اللہ کے ارشاد {وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ} کی تفسیر میں
(قوله تعالى): ﴿وآتوا حقه يوم حصاده﴾ وما جاء فيه
حدیث نمبر: 10780
١٠٧٨٠ - (وحماد) (١) عن إبراهيم قالا: ﴿وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ﴾ قالا: يعطي ضغثًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد، ابراہیم سے روایت کرتے ہیں کہ (حضرت ابو جعفر اور ابراہیم) دونوں نے آیت { وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ } کے بارے میں فرمایا کہ (کٹی ہوئی فصل کا) ایک گٹھا عطا کرے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ص، ك]: (عن حماد) وفي [ز]: (وعن حماد).