مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10465
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ زیورات پر زکوٰۃ نہیں ہے
(من قال: ليس في الحلي زكاة)
حدیث نمبر: 10465
١٠٤٦٥ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن [الحسن قال: ليس في الحلي زكاة، يعار ويلبس.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ زیورات پر زکوٰۃ نہیں ہے ان کو عاریۃ دیا جائیگا اور خود بھی پہنا جائے گا۔