مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10619
باب: صدقۃ الفطر نماز عید سے قبل ادا کیا جائیگا
زكاة الفطر تخرج قبل الصلاة
حدیث نمبر: 10619
١٠٦١٩ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن عكرمة قال: قدم زكاتك قبل صلاتك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ اپنی نماز سے قبل (نماز عید) زکوٰۃ (صدقۃ الفطر) ادا کرو۔