مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10148
باب: اگر کسی کے پاس سو درہم اور دس دینار ہوں ان پر زکوٰۃ کا بیان
في الرجل (تكون) عنده مائة درهم وعشرة دنانير
حدیث نمبر: 10148
١٠١٤٨ - (وقال) (١) (سألت) (٢) الشعبي: فقال: يحمل الأكثر على الأقل ⦗١٦٦⦘ (أو) (٣) قال: (الأقل) (٤) على الأكثر فإذا (بلغت) (٥) فيه الزكاة (زكاه) (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبیدہ فرماتے ہیں کہ پھر میں نے امام شعبی سے یہی سوال کیا تو انہوں نے فرمایا : اکثر کو اقل کے ساتھ ملایا جائے گا، یا فرمایا : اقل کو اکثر کے ساتھ ملایا جائے گا، پھر جب اس میں زکوٰۃ واجب ہوجائے تو وہ اس کی زکوٰۃ ادا کرے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ز، ك، ح]: (قال: و).
(٢) سقطت الجملة في: [ص].
(٣) في [أ، ب]: (و)، وكذا في [ك].
(٤) سقطت من: [هـ].
(٥) في [ح]: (كانت).
(٦) سقطت في: [أ، ب]، وفي [هـ]: (زكى).