مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10628
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ صدقۃ الفطر نصف صاع گندم ہے
في صدقة الفطر، (من) قال: نصف صاع بر
حدیث نمبر: 10628
١٠٦٢٨ - حدثنا (١) هشيم عن سفيان بن حسين عن الزهري عن سعيد بن المسيب يرفعه (أنه) (٢) سئل عن صدقة الفطر فقال: عن الصغير والكبير والحر والمملوك نصف صاع (من) (٣) (بر أو) (٤) (صاع) (٥) من تمر أو شعير (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب سے مرفوعا مروی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے صدقۃ الفطر کے متعلق دریافت کیا گیا ؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : چھوٹے، بڑے، آزاد اور غلام پر نصف صاع گندم یا ایک صاع کھجور یا جو ہے۔
حواشی
(١) في [هـ، ف]: زيادة (زيد).
(٢) في [ص]: (أن).
(٣) سقط من: [ب].
(٤) سقط من: [ح].
(٥) سقط من: [ح].