مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11024
باب: عامل کا صدقہ میں جو اجر اور حصہ ہے اس کا بیان
ما للعامل على الصدقة من الأجر
حدیث نمبر: 11024
١١٠٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا عبد الرحيم عن محمد بن إسحاق عن عاصم ابن عمر عن محمود بن لبيد عن رافع بن خديج قال: سمعت رسول اللَّه ﷺ يقول: "العامل على الصدقة بالحق كالغازي (في سبيل اللَّه) (١) حتى يرجع إلى بيته" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت رافع بن خدیج سے مروی ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : حق کے ساتھ صدقہ وصول کرنے والا عامل (زکوٰۃ و صدقات وصول کرنے والا) اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے غازی کی طرح ہے یہاں تک کہ وہ واپس گھر لوٹ آئے۔
حواشی
(١) زيادة من [هـ، ب، خ].