کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: بعض حضرات نے رخصت دی ہے کہ اس سے جو چاہے کرے
❮
❯
١٠٥٧٨ - حدثنا حفص عن عمرو عن الحسن قال: يصنع بها ما شاء.
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ ان کے ساتھ جو کرنا چاہے کرے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10578
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10578، ترقيم محمد عوامة 10391)
١٠٥٧٩ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر (عن) (١) أبي جعفر (وعامر) (٢) وعطاء قالوا: إن شاء أمضاها وإن شاء أمسكها.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسرائیل، حضرت جابر، حضرت ابو جعفر، حضرت عامر اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو ان کو خرچ کرلے اور اگر چاہے تو اپنے پاس روکے رکھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10579
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10579، ترقيم محمد عوامة 10392)