مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10637
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ صدقۃ الفطر نصف صاع گندم ہے
في صدقة الفطر، (من) قال: نصف صاع بر
حدیث نمبر: 10637
١٠٦٣٧ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عطاء قال: (مدان) (١) من قمح أو صاع من (تمر أو شعير) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں صدقۃ الفطر دومد گیہوں یا ایک صاع کھجور یا جو ہے۔
حواشی
(١) في [ح]: (مدن).
(٢) في [أ، ح]: (شعير أو تمر).