مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10236
باب: بکریوں پر کب اور کتنی زکوٰۃ فرض ہے؟
في صدقة الغنم متى تجب فيها وكم فيها
حدیث نمبر: 10236
١٠٢٣٦ - قال محمد: أخبرنا عامر عن علي وعبد اللَّه قالا: (لا يجمع) (١) بين مفترق ولا يفرق بين مجتمع (٢).مولانا محمد اویس سرور
راوی حدیث محمد فرماتے ہیں کہ ہمیں حضرت عامر (شعبی) نے بتایا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ متفرق کو جمع نہیں کیا جائے گا اور جمع کو متفرق نہیں کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (يجتمع).