مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10538
باب: قرض پر زکوٰۃ کا بیان
في زكاة الدين
حدیث نمبر: 10538
١٠٥٣٨ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن أبي الزبير عن جابر قال: يزكيه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ ادا کرے۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.