مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10199
باب: ’’گائے کی زکوٰۃ کتنی ہے اس کا بیان‘‘
في صدقة البقر، ما هي؟
حدیث نمبر: 10199
١٠١٩٩ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادًا فقالا: في ثلاثين جذع أو جذعة (وفي أربعين) (١) مسنة] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے (گائے کی زکوٰۃ کے بارے میں) دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا : تیس پر ایک جذع یا جذعہ ہے اور چالیس پر مسنہ ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ح، ك، ز]: سقطت.
(٢) سقط الخبران من: [ص].