مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10336
باب: بعض حضرات کی رائے یہ ہے کہ عنبر میں زکوٰۃ نہیں ہے
من قال: ليس في العنبر زكاة
حدیث نمبر: 10336
١٠٣٣٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ليث أن عمر بن عبد العريز خمس (العنبر) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث سے مروی ہے کہ حضرت عمر بن عبد العزیز عنبر پر خمس وصول فرماتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].