مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10698
باب: غیر مسلموں کو زکوٰۃ دینے کا بیان
ما قالوا في الصدقة في غير (أهل) الإسلام
حدیث نمبر: 10698
١٠٦٩٨ - (وعن حجاج) (١) عن عطاء ﴿وَيُطْعِمُونَ الطَّعَامَ عَلَى حُبِّهِ مِسْكِينًا وَيَتِيمًا وَأَسِيرًا﴾ [الإنسان: ٨]، قالا: من أهل القبلة وغيرهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے بھی { وَیُطْعِمُوْنَ الطَّعَامَ عَلٰی حُبِّہٖ مِسْکِیْنًا وَّیَتِیْمًا وَّاَسِیْرًا } کے بارے میں منقول ہے، دونوں (حضرت سعید بن جبیر اور حضرت عطاء) فرماتے ہیں کہ اس سے مراد اہل قبلہ اور دوسرے لوگ ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [ف، هـ]، وفي [ص] زيادة: (وأن حجاج).