مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10551
باب: بعض حضرات نے اجازت دی ہے کہ غلام صدقہ ادا کر سکتا ہے
في العبد يتصدق من رخص أن يفعل
حدیث نمبر: 10551
١٠٥٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير بن عبد الحميد عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا بأس أن يكافئ العبد أصحابه وأن يتصدق من الفضل كذلك.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ غلام اپنے ساتھیوں (کے حسن سلوک) کا بدلہ دے اور جو زائد بچے اس میں سے صدقہ ادا کرے۔