مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10297
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ گندم، جو، کھجور اور کشمش کے علاوہ چیزو ں پر زکوٰۃ نہیں ہے
من قال: ليس الزكاة إلا في الحنطة والشعير والتمر والزبيب
حدیث نمبر: 10297
١٠٢٩٧ - [حدثنا وكيع عن (طلحة) (١) بن يحيى] (٢) عن أبي بردة عن أبي موسى الأشعري أنه لم يأخذها إلا من الحنطة والشعير والتمر والزبيب (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو بردہ ارشاد فرماتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ اشعری صرف گندم، جو، کھجور اور کشمش پر زکوٰۃ وصول فرمایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ك].
(٢) في [ص]: تقديم وتأخير. (يحيى بن طلحة).