مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10657
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ صدقۃ الفطر ایک صاع جو یا کھجور یا ایک صاع گیہوں ہے
من قال: صدقة الفطر صاع من شعير (أو تمر) أو قمح
حدیث نمبر: 10657
١٠٦٥٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن (عبد الأعلى) عن أبي عبد الرحمن عن علي قال: صدقة الفطر على من (تجري) (١) (عليه) (٢) نفقتك (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ صدقہ فطر ہر اس شخص کی طرف سے ہے جس کا نفقہ تجھ پر ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (يجري).
(٢) في [ص]: (عد).