مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10478
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ بادشاہ کو دی جائے گی
من قال (تدفع) الزكاة إلى السلطان
حدیث نمبر: 10478
١٠٤٧٨ - حدثنا غندر عن هشام الدستوائي عن (يحيى) (١) بن أبي كثير (أن) (٢) حذيفة وسعيدًا وابن عمر كانوا يرون أن تدفع الزكاة إلى السلطان (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن ابو کثیر سے مروی ہے کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ، حضرت سعید اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرمایا کرتے تھے کہ زکوٰۃ نکال کر بادشاہوں کو دینی چاہئے۔
حواشی
(١) في [ح]: (بياض).
(٢) في [أ]: (عن).
(٣) منقطع؛ يحيى لم يسمع منهم.