باب: وہ باتیں جو اسلاف نے علم الفرائض کی تعلیم کے بارے میں ارشاد فرمائی ہیں
حدیث 33090–33102
باب: یہ باب ہے دین کی سمجھ حاصل کرنے کے بیان میں
حدیث 33103–33107
باب: بیوی اور والدین کا بیان ، کہ ان کا حصّہ کتنا نکلے گا؟
حدیث 33108–33121
باب: یہ باب ہے شوہر اور والدین کے بارے میں ، کہ ان کا حصّہ کس طرح نکالا جائے گا
حدیث 33122–33127
باب: اس آدمی کا بیان جس نے مرتے وقت ایک بیٹی اور ایک بہن چھوڑی
حدیث 33128–33137
باب: یہ باب ہے بیٹی، بہن اور پوتی کے حصّے کے بیان میں
حدیث 33138–33140
باب: اس آدمی کا بیان جس نے مرتے وقت اپنی دو حقیقی بہنیں، اور علاتی بہن بھائی چھوڑے یا ایک بیٹی، بہت سی پوتیاں اور ایک پوتا چھوڑے
حدیث 33141–33148
باب: اس آدمی کا بیان جس نے اپنی دو بیٹیاں ، ایک پوتی اور ایک پڑپوتا چھوڑا
حدیث 33149–33150
باب: بیٹی، پوتی، پوتوں، حقیقی بہن کے بیٹوں اور علاتی بھائیوں اور بہنوں کا بیان
حدیث 33151–33152
باب: ان چچا زاد بھائیوں کا بیان جن مین سے ایک ماں شریک بھائی بھی ہو
حدیث 33153–33157
باب: یہ باب ہے ان چچا زاد بھائیوں کے بارے میں جن میں سے ایک شوہر ہو
حدیث 33158–33160
باب: دو ماں شریک بھائیوں کا بیان جن میں سے ایک چچا زاد بھائی بھی ہو
حدیث 33161–33162
باب: ایک بیٹی اور دو چچا کے بیٹوں کا بیان جن میں سے ایک ماں شریک بھائی ہو
حدیث 33163–33165
باب: اس عورت کا بیان جس نے اپنے چچا چھوڑے جن میں سے ایک اس کا ماں شریک بھائی تھا
حدیث 33166–33167
باب: اس عورت کے بارے میں جو اپنے ماں شریک بھائی اور بہنیں چھوڑ کر مرے ، اور وہ عصبہ میں سے اس کے چچا زاد بھائی بھی ہوں
حدیث 33168–33169
باب: یہ باب ہے دو بیٹیوں اور پوتوں ، پوتیوں کے بیان میں
حدیث 33170–33171
باب: شوہر اور ماں اور بھائیوں اور حقیقی بہنوں اور ماں شریک بھائیوں اور بہنوں کے بیان میں، اور ان حضرات کا بیان جنہوں نے ان کو شراکت دار قرار دیا
حدیث 33172–33181
باب: ان حضرات کا بیان جو حقیقی بھائیوں اور بہنوں کو شریک نہیں بناتے ماں شریک بھائیوں کے ساتھ ان کے ایک تہائی مال میں، اور فرماتے ہیں کہ وہ مال انہی کے لئے ہے
حدیث 33182–33189
باب: خالہ اور پھوپھی کا بیان، اور ان حضرات کا بیان جو ان کو وارث قرار دیتے ہیں
حدیث 33190–33204
باب: اس آدمی کا بیان جس نے مرتے وقت صرف ایک ماموں چھوڑا
حدیث 33205–33208
باب: اس آدمی کا بیان جو مرتے ہوئے اپنا ماموں اور ایک بھتیجی یا بھانجی چھوڑ جائے
حدیث 33209–33212
باب: بیٹی اور آزاد کردہ غلام کی میراث کے بیان میں
حدیث 33213–33224
باب: غلاموں اور اہل کتاب کا بیان اور ان حضرات کا بیان کہ جن کے نزدیک یہ لوگ نہ کسی کو وراثت سے روکتے ہیں نہ کسی کے وارث ہوتے ہیں
حدیث 33225–33234
باب: ان حضرات کا بیان جو ان لوگوں کو وراثت سے مانع تو قرار دیتے ہیں لیکن ان کو کسی کا وارث نہیں بناتے
حدیث 33235–33240
باب: ان حضرات کا بیان جو ذوی الأرحام کو وارث قرار دیتے ہیں، اور موالی کو وارث قرار نہیں دیتے
حدیث 33241–33249
باب: ردّ کا بیان، اور اس بارے میں فقہاء کے اختلاف کا بیان
حدیث 33250–33265
باب: بھتیجی اور پھوپھی کے بیان میں ، کہ ان میں سے کس کو مال دیا جائے گا
حدیث 33266–33273
باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ اس آدمی کا حصہ نہیں لگایا جائے گا جو وارث نہیں بنتا
حدیث 33274–33276
باب: اس مسلمان عورت کا بیان جو مرتے ہوئے شوہر اور ماں شریک مسلمان بھائیوں اور ایک نصرانی بیٹے کو چھوڑ جائے
حدیث 33277–33278
باب: اس مسلمان عورت کا بیان جو اپنی مسلمان ماں چھوڑ جائے اور اسکے نصرانی، یہودی یا کافر بھائی ہوں
حدیث 33279–33280
باب: اس عورت کا بیان جو اپنے شوہر اور آزاد ماں شریک بھائی چھوڑ جائے جبکہ اس کا ایک غلام بیٹا بھی زندہ ہو
حدیث 33281–33282
باب: ان حضرات کا ذکر جو میراث کے بارے میں یہ ارشاد فرماتے ہیں کہ ان میں ’’ عول ‘‘ نہیں ہوتا اور ان حضرات کا بیان جو ’’ عول‘‘ ہونے کے قائل ہیں
حدیث 33283–33286
باب: پوتے اور بھائی کے حصّے کے بیان میں
حدیث 33287–33287
باب: اس عورت کا بیان جس نے اپنی ماں شریک بہن اور اپنی ماں کو چھوڑا
حدیث 33288–33289
باب: اس عورت کا بیان جو ایک باپ شریک بہن اور ایک حقیقی بہن چھوڑ جائے
حدیث 33290–33291
باب: اس عورت کا بیان جو اپنی بیٹی ، پوتی اور اپنی ماں چھوڑ کر مرے اور اس کا کوئی عصبہ نہ ہو
حدیث 33292–33292
باب: ان عورتوں کا بیان جو وارث بنتی ہیں، اور یہ کہ وہ کتنی ہیں؟
حدیث 33293–33295
باب: پوتے کا بیان، اور ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ وہ لوٹاتا ہے اس پر جو اس سے اوپر ہے اس کے حال کے مطابق ، اور ان پر جو اس سے نیچے ہوں
حدیث 33296–33296
باب: سیدنا عبد اللہرضی اللہ عنہ کا فرمان بیٹی اور پوتوں کے بارے میں
حدیث 33297–33297
باب: ان رشتہ داروں کا بیان جن کے ہوتے ہوئے ماں شریک بھائی وارث نہیں ہوتے
حدیث 33298–33298
باب: دو بیٹیوں ، والدین اوربیوی کے مسئلے کا بیان
حدیث 33299–33300
باب: دادا کا بیان ، اور ان حضرات کا ذکر جو اس کو باپ کے درجے میں رکھتے ہیں
حدیث 33301–33311
باب: دادا کے حصّے کا بیان اور دوسرے رشتہ داروں کے بارے میں ان احادیث کا بیان جو اس کے بارے میں نبی کریمعلیہ السلام سے منقول ہیں
حدیث 33312–33316
باب: جب کوئی آدمی بھائیوں اور دادا کو چھوڑ جائے تو کیاحکم ہے؟ اس بارے میں علماء کے اختلاف کا بیان
حدیث 33317–33330
باب: اس آدمی کا بیان جو حقیقی بھائی یا بہن اور دادا کو چھوڑ کر مرے
حدیث 33331–33333
حدیث 33334–33335
باب: جب مرنے والا اپنا بھتیجا اور دادا چھوڑے
حدیث 33336–33338
باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے دادا اور اپنے ایک حقیقی اور ایک باپ شریک بھائی کو چھوڑ کر مرے
حدیث 33339–33343
باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے دادا اور ماں شریک بھائی کو چھوڑ جائے
حدیث 33344–33349
باب: شوہر، ماں، بہن اور دادا کے مسئلے کے بیان میں، اس مسئلے کو ’’ اکدریّہ‘‘ کہا جاتا ہے
حدیث 33350–33359
باب: بیٹی، بہن اور دادا کے مسئلے اور متعدّد بہنوں، بیٹے اور دادا اور بیٹی کے مسئلے کے بیان میں
حدیث 33360–33368
باب: اس عورت کا بیان جس نے اپنے شوہر ، ماں ، باپ شریک بہن اور دادا کو چھوڑا
حدیث 33369–33372
باب: اس عورت کا بیان جو اپنی حقیقی بہن اور اپنے دادا کو چھوڑ جائے
حدیث 33373–33374
باب: اس صورت کا بیان کہ جب کوئی آدمی اپنے دادا، حقیقی بہن اور اپنے باپ شریک بھائی کو چھوڑجائے
حدیث 33375–33378
باب: اس عورت کا بیان جو مرتے ہوئے اپنی ماں، حقیقی بہن اور باپ شریک بھائی اور دادا کو چھوڑ جائے
حدیث 33379–33380
باب: اس عورت کا بیان جو اپنے شوہر، ماں، چار حقیقی بہنوں اور اپنے دادا کو چھوڑ جائے
حدیث 33381–33382
باب: ان مسائل کا بیان جن میں دادا ، بھائی اور بہنیں موجود ہوتی ہیں
حدیث 33383–33383
باب: دادا کے بارے میں سیدنا زید رضی اللہ عنہ کا فرمان اور اس کی وضاحت
حدیث 33384–33384
باب: ان حضرات کا بیان جو ماں کو دادا پر ترجیح نہیں دیتے
حدیث 33385–33385
باب: دادا کے معاملے میںصحابہ کے اختلاف کا بیان
حدیث 33386–33393
باب: دادی کی میراث کا بیان
حدیث 33394–33398
باب: اس بات کا بیان کہ کتنی دادیاں وارث ہوں گی؟
حدیث 33399–33417
باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ جب مختلف دادیاں جمع ہو جائیں تو مال ان میں سے سب سے قریب کی دادی کو ملے گا
حدیث 33418–33423
باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ دادیوں کو ماں کے علاوہ کوئی وارث محروم نہیں کرتا
حدیث 33424–33424
باب: ان حضرات کا بیان جو دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہونے کے باوجود وارث بنانے کے قائل ہیں
حدیث 33425–33435
باب: ان حضرات کا بیان جو دادی کو بیٹے کے زندہ ہوتے ہوئے وارث نہیں بناتے تھے
حدیث 33436–33443
باب: لعان کرنے والی عورت کا بیٹا فوت ہو جائے اور اپنی ماں کو چھوڑ جائے تو اس کو اپنے بیٹے کی وراثت میں سے کیا حصّہ ملے گا؟
حدیث 33444–33450
باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ لعان کرنے والی عورت کے لئے ایک تہائی مال ہے اور بقیہ مال بیت المال میں رکھا جائے گا
حدیث 33451–33454
باب: لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کا بیان، کہ جب اس کی ماں مر چکی ہو تو اس کا کون وارث ہو گا، اور کون اس کا عصبہ ہے؟
حدیث 33455–33461
باب: لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کا بیان جبکہ وہ اپنے ماموں اور خالہ کو چھوڑے
حدیث 33462–33463
باب: لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کا بیان جبکہ وہ اپنے بھتیجے اور دادا کو چھوڑ جائے
حدیث 33464–33464
باب: لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کا بیان جبکہ وہ مرتے ہوئے اپنی ماں اور ماں شریک بھائی کو چھوڑ جائے
حدیث 33465–33466
باب: غرق ہو جانے والوں کا بیان، اور ان لوگوں کا بیان جو ڈوبنے والوں کو ایک دوسرے کا وارث بناتے ہیں
حدیث 33467–33479
باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ ان میں سے ہر ایک کا لوگوں میں سے کوئی وارث ہو گا، ان کو ایک دوسرے کا وارث نہیں بنایا جائے گا
حدیث 33480–33484
باب: ان تین آدمیوں کا بیان جو اکٹھے ڈوب جائیں اور ان کی ماں زندہ ہو، کہ اس کو ان کی میراث کا کتنا حصّہ ملے گا
حدیث 33485–33485
باب: ان حضرات کے قول کی وضاحت جو فرماتے ہیں کہ ان کو ایک دوسرے کا وارث بنایا جائے گا، کہ یہ کیسے ہو گا؟
حدیث 33486–33486
باب: اس بات کا بیان کہ ولد الزنا کی میراث کس کو ملے گی؟
حدیث 33487–33494
باب: اس بات کا بیان کہ خنثٰی کس طرح وارث بنایا جائے گا؟
حدیث 33495–33500
باب: اس بچے کا بیان جو بچپن میں دارالکفر سے دارالاسلام لایا جائے، اور ان حضرات کا جو اس کو وارث بنائے جانے کے قائل ہیں
حدیث 33501–33514
باب: اسلام سے پھر جانے والے کا بیان ، کہ کون اس کا وارث ہو گا
حدیث 33515–33525
باب: قاتل کا بیان، کہ و ہ کسی چیز کا وارث نہیں ہو گا
حدیث 33526–33547
باب: ولد الزنا کا بیان جس کے نسب کا کوئی آدمی دعویٰ کرے اور وہ کہے کہ یہ میرا باپ ہے، کیا وہ اس کا وارث ہو گا؟
حدیث 33548–33554
باب: مجوسیوں کا بیان کہ وہ اس مجوسی کے کس طرح وارث ہوں گے جو مرے اور اپنی بیٹی چھوڑ جائے
حدیث 33555–33560
باب: اس آدمی کا بیان جو اپنی بیٹی سے نکاح کر لے اور اس سے اس کی اولاد ہو جائے
حدیث 33561–33561
باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے غلام کو آزاد چھوڑ دے، یہ کہہ کر کہ کسی کو تم پر ولایت نہیں، کہ اس کی میراث کس کو ملے گی؟
حدیث 33562–33571
باب: ان حضرات کا ذکر جو فرماتے ہیں کہ مسلمان کافر کا وارث نہیں ہو گا
حدیث 33572–33586
باب: ان حضرات کا بیان جو مسلمان کو کافر کا وارث بناتے تھے
حدیث 33587–33588
باب: اس نصرانی کا بیان جس کا وارث یہودی ہو اور اس یہودی کا بیان جس کا وارث نصرانی ہو
حدیث 33589–33591
باب: اس آدمی کا بیان جو غلام آزاد کرے پھر مر جائے، کہ اس کا وارث کون ہو گا
حدیث 33592–33593
باب: اس بچے کا بیان جو مر جائے اور اس کے والدین میں سے کوئی ایک مسلمان ہو ، کہ اس کی میراث ان دونوں میں سے کس کے لئے ہو گی
حدیث 33594–33602
باب: ان دو آدمیوں کا بیان جو کسی عورت کے ساتھ ایک طہر میں جماع کریں اور پھردونوں اولاد کا دعوٰی کریں، کہ اس بچے کاوارث ان میں سے کون ہو گا؟
حدیث 33603–33608
باب: اس آدمی کا بیان جس کو دشمن قید کر لے اور پھر اس کا کوئی رشتہ دار فوت ہو جائے ، کیا وہ اس سے کسی چیز کا وارث ہو گا؟
حدیث 33609–33616
باب: اس بچے کا بیان جو اس حال میں فوت ہو کہ اس سے پہلے اس کا کوئی رشتہ دار فوت ہو جائے جس کا وہ وارث بنتا ہو
حدیث 33617–33628
باب: ’’ استہلال‘‘ کا بیان، جس کے واقع ہونے سے بچے کو وارث بنایا جاتا ہے اس کی کیا حقیقت ہے؟
حدیث 33629–33633
باب: اس وارث کا بیان جو بھائی یا بہن کا اقرار کرے ، کہ اس کو کیا ملے گا؟
حدیث 33634–33640
باب: کسی آدمی کی اس باندی کے بیان میں جو تین بچے جنے اور مولیٰ پہلے اور دوسرے کے نسب کا دعویٰ کرے اورآخری کے نسب کی نفی کرے
حدیث 33641–33642
باب: اس ولاء کے بیان میں جس کی عورتیں وارث ہوتی ہیں، اس کی کیا حقیقت ہے؟
حدیث 33643–33654
باب: اس عورت کا بیان جو اپنے باپ کو خریدے اورآزاد کر دے، پھر باپ مر جائے جبکہ اس کی ایک بہن زندہ ہو
حدیث 33655–33656
باب: اس عورت کا بیان جو غلام کو آزاد کرے پھر وہ مر جائے ، کہ اس کی ولاء کس کے لئے ہے؟
حدیث 33657–33664
باب: اس آدمی کا بیان جو مر جائے اور اپنے بیٹے، باپ اور مولیٰ کو چھوڑ جائے پھر مولیٰ مرے اور مال چھوڑ جائے
حدیث 33665–33680
باب: اس آدمی کے بیان میں جو مر جائے اور اپنے مولیٰ اور دادا اور بھائی کو چھوڑ جائے، ولاء کس کو ملے گی؟
حدیث 33681–33683
باب: اس غلام کا بیان جو آزاد عورت سے نکاح کرے، پھر اولاد پیدا ہونے کے بعد مر جائے تو اس کی اولاد کی ولاء کس کے لئے ہو گی؟
حدیث 33684–33700
باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ عورت شوہر کی غلامی کی حالت میں جو بچہ جنے اس کی ولاء اس کی ماں کے موالی کے لئے ہے
حدیث 33701–33705
باب: اس آدمی کا بیان جس کو چند آدمیوں نے آزاد کیا ہو اور اس کے باپ کو دوسروں نے آزاد کیا ہو
حدیث 33706–33707
باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ جب عصبہ میں کوئی ماں کے زیادہ قریب ہو تو مال اسی کے لئے ہو گا
حدیث 33708–33711
باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ ولاء بڑے یعنی میت کے سب سے قریبی کے لئے ہے
حدیث 33712–33723
باب: لقیط کے بیان میں کہ اس کی ولاء کس کے لئے ہے؟
حدیث 33724–33726
باب: لقیط کی میراث کس کے لئے ہے؟
حدیث 33727–33730
باب: اس آدمی کا بیان جو کسی کے ہاتھ پر اسلام لائے، پھر مر جائے، کون حضرات ہیں جو فرماتے ہیں کہ وہ اس کا وارث ہو گا
حدیث 33731–33740
باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ جب کوئی کسی کے ہاتھ پر اسلام لائے اس کے لئے اس کی میراث میں کچھ بھی نہیں ہے
حدیث 33741–33745
باب: اس آمی کا بیان جو مر جائے اور اس کا کوئی وارث معلوم نہ ہو
حدیث 33746–33752
باب: اس آدمی کا بیان جو مر جائے اور کوئی عصبہ یا وارث چھوڑ کر نہ جائے، اس کا وارث کون ہو گا؟
حدیث 33753–33755
باب: کلالہ کے بیان میں ، کہ وہ کون لوگ ہیں؟
حدیث 33756–33764
باب: ولاء کے فروخت کرنے اور اس کو ہبہ کرنے کا بیان، کون حضرات اس کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث 33765–33775
باب: ان حضرات کا بیان جو ولاء کو ہبہ کرنے کی اجازت دیتے ہیں
حدیث 33776–33784
باب: اس عورت کا بیان جو فوت ہو جائے اور اس کے بیٹے اور دو بیٹیاں ہوں اور ایک بیٹی غائب ہو
حدیث 33785–33785
باب: اس مرد و عورت کا بیان جو میراث تقسیم ہونے سے پہلے اسلام لے آئیں
حدیث 33786–33791
باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ وہ وارث ہو گا جب تک میراث تقسیم نہ ہو
حدیث 33792–33798
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔