مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33247

باب: ان حضرات کا بیان جو ذوی الأرحام کو وارث قرار دیتے ہیں، اور موالی کو وارث قرار نہیں دیتے

من كان يورث ذوي الأرحام دون الموالي

حدیث نمبر: 33247
٣٣٢٤٧ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن علقمة قال: أوصى مولى لعلقمة لأهل علقمة بالثلث، وأعطى ابن (أخته) (١) لأمه الثلثين.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ کے ایک آزاد کردہ غلام نے حضرت علقمہ کے گھر والوں کے لئے ایک تہائی مال کی وصیت کی اور ا س نے اپنی ماں شریک بہن کے بیٹے کو دو تہائی مال دیا۔

حواشی
(١) في [جـ، م]: (أخيه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33247
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 31811»