مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33534
باب: قاتل کا بیان، کہ و ہ کسی چیز کا وارث نہیں ہو گا
في القاتل لا يرث شيئا
حدیث نمبر: 33534
٣٣٥٣٤ - حدثنا إبراهيم بن صدقة عن يونس عن الحسن أنه كان لا يورث القاتل، ويرى أنه يحجب.مولانا محمد اویس سرور
یونس روایت کرتے ہیں کہ حسن قاتل کو وارث نہیں بناتے تھے اور ان کی رائے یہ تھی کہ قاتل دوسرے ورثاء کو محجوب کرتا ہے۔