مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33410
باب: اس بات کا بیان کہ کتنی دادیاں وارث ہوں گی؟
في الجدات كم (ترث) منهن؟
حدیث نمبر: 33410
٣٣٤١٠ - قال زائدة: قلت لمنصور: التي من قبل أبيه أم أبيه (وأبي أمه؟) (١) قال: نعم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زائدہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت منصور سے عرض کیا کہ باپ کی طرف سے جو دادی ہے اس سے مراد باپ کی ماں اور ماں کے باپ کی ماں ہے ؟ فرمایا ! جی ہاں !
حواشی
(١) سقط في: [م]، والمراد: (أم أبي أبيه وأم أم أبيه).