مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33658
باب: اس عورت کا بیان جو غلام کو آزاد کرے پھر وہ مر جائے ، کہ اس کی ولاء کس کے لئے ہے؟
في امرأة أعتقت مملوكا (ثم مات): لمن يكون ولاؤه؟
حدیث نمبر: 33658
٣٣٦٥٨ - [قال قتادة: وحدثني خلاس أن عليًا جعله لعصبة الغلام] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
قتادہ کہتے ہیں کہ مجھے خلاس نے بیان کیا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس کو لڑکے کے عصبہ کے لئے ہی بنایا ہے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، جـ، هـ].