مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33675

باب: اس آدمی کا بیان جو مر جائے اور اپنے بیٹے، باپ اور مولیٰ کو چھوڑ جائے پھر مولیٰ مرے اور مال چھوڑ جائے

رجل مات وترك ابنه وأباه ومولاه، ثم مات المولى وترك مالا

حدیث نمبر: 33675
٣٣٦٧٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان (عن حماد) (١) قال: الولاء للابن.
مولانا محمد اویس سرور

سفیان حماد سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ ولاء بیٹے کے لئے ہے، اور یہی سفیان کا قول ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33675
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 32181»